شہباز شریف نے پندرہ اگست کو تمام لیگی رہنمائوں کو اپنے ہمراہ احتساب عدالت جانے کی ہدایت کر دی،

Aug 13, 2018 | 21:30

شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پندرہ اگست کو تمام ن لیگی اراکین میرے ساتھ احتساب عدالت جائیں گے، اراکین کو تاکید کی گئی ہے کہ نو بجے احتساب عدالت پہنچیں اور نوازشریف کا استقبال کریں، استقبال کے بعد واپس قومی اسمبلی واپس آئیں گے، سپیکر کے انتخاب کے لیے دس بجے ووٹنگ ہے،، کالیاں پٹیاں باندھ کر احتساب عدالت اور پھر پارلیمان جائیں گے، اپنے قائد نوازشریف سے اظہار یکجہتی اور مستقبل کے لائحہ عمل پر حکمت عملی پر غور کریں گے، پندرہ اگست کو اجلاس میں حکمت عملی طے کی جائے گی، زید حامد، محسن شاہ نواز اور دیگر قانونی ماہرین سے بھی مشاورت کی جائے گی،

مزیدخبریں