کراچی سمیت سندھ میں جمعہ سے اتوار تک بارش کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات نے جمعہ کی شام سے اتوار (14 سے 16 اگست) کے درمیان کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں بارش کی پیش گوئی کردی۔ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کی شام سے اتوار کے دوران مزید مون سون ہوائیں سندھ میں داخل ہونے کا امکان ہے۔