رات11بجے لال حویلی سے خطاب کروں گا،شیخ رشید
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا ٹویٹ وزیراعظم،وزیراعلی اور الیکشن کمیشن کے ہوتے ہوئے پنجاب کا ضمنی الیکشن ہار گئے۔اب 9قومی نشستوں پر عمران خان انہیں روند ڈالے گا۔نوازشریف آئے یا نہ آئے اب کوئی فرق نہیں پڑتا۔میڈیا میں گندے کپڑے دھونے کی احمقانہ،جاہلانہ پالیسی سے جس کی کسی کو خبر نہیں ہوتی وہ سارے جہاں کو بتا دیتے ہیں حکومت بوکھلاہٹ اور گھبراہٹ کا شکار ہے۔62وزراء سیاسی جنازے ہیں جوصرف میڈیا میڈیا کھیلتے ہیں۔ان لوگوں کی انتقامی سیاست جمہوریت کو خوفناک انجام پر پہنچائے گی۔ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے سے کچھ حاصل نہ ہوگا۔10کروڑ عوام غربت اور مہنگائی کے شکنجے میں ہے۔رات11بجے لال حویلی سے خطاب کروں گا
وزیراعظم،وزیراعلی اور الیکشن کمیشن کے ہوتے ہوئے پنجاب کا ضمنی الیکشن ہار گئے۔اب 9قومی نشستوں پر عمران خان انہیں روند ڈالے گا۔نوازشریف آئے یا نہ آئے اب کوئی فرق نہیں پڑتا۔میڈیا میں گندے کپڑے دھونے کی احمقانہ،جاہلانہ پالیسی سے جس کی کسی کو خبر نہیں ہوتی وہ سارے جہاں کو بتا دیتے ہیں
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) August 13, 2022