یہ اب صرف پی ٹی آئی کی تحریک نہیں ہے بلکہ یہ پاکستان کی حقیقی آزادی ہے۔ حماد اظہر
سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کی پریس کانفرنس ضمنی الیکشن میں ن لیگ کو شکست دی گئی ،رہنما پی ٹی آئی حماد اظہر جتنے لوگ جلسہ گاہ کے اندر ہوں گے اتنے ہی باہر ہوں گے پی ڈی ایم نے مظالم کی حد کر دی ، عوامی مینڈیٹ چوری کیاگیا ،حماد اظہر ظلم جب حد سے بڑھ جائے تو مٹ جاتا ہے آج سے تین چار ماہ پہلے یہ معیشت 6 فیصد بڑھ رہی تھی، حماد اظہر کورونا کے دوران بھی ہم نے معیشت کا بہترین گروتھ حاصل کیا ہمیں کساد بازاری کی جانب لے کے جارہے ہیں، حماد اظہر پاکستان میں آج بھی عوام کو اپنی طاقت کا اندازہ نہیں، حماد اظہر جب لوگ باہر نکلتے ہیں تو سیاسی زلزلہ بہت دور تک جاتا ہے، حماد اظہر