( فاطمہ فہیم) جشن آزادی اور بدلتے رواج ۔کسٹمائیزڈ کیک کا ایک ٹرینڈ بن گیا ہے جیس کے بغیر کوئی تقریب نہیں ہوتی منگنی ہو شادی ہو حقیقہ ہو یا جشن آزادی ہو کسٹمائیزد کیک بنوانا ایل لازم حصہ ہوگیا ہے پاکستان کی آزادی کے دن پر گھروں پر جھنڈیاں لگائی جاتی تھی چھوٹے چھوٹے بچے پر جوش نظر آتے تھے اب حالات بدل گئے ہیں اب آزادی کا جشن منانے کے اور ہی رنگ ہیں اب نہ صرف لوگ جھنڈے لگاتے ہیں بلکہ میٹھا ایک دوسرے کو گفٹ کرتے ہیں وقت کے ساتھ ساتھ بزنس کرنے والو ں کی چاندنی ہوگئی ہے اور آج کی جشن آزادی میں بیکریوں پر اب زیادہ نظر آتا ہے لوگ 14 اگست آنے سے پہلے ہی طرح طرح کے ڈیزائن کے کیک کا آرڈر کرتے ہیں اور آزادی کے دن تقریبات رکھ کر اس میں نمائش کرتے ہیں اب تو سکولوں اور کالجوں میں بھی اس طرح کے کیک کاٹے جاتے ہیں ۔
جشن آزادی اور بدلتے رواج ۔کسٹمائیزڈ کیک کے ساتھ
Aug 13, 2022 | 15:53