میری سٹی:تاپی گیس پائپ لائن منصوبےکاسنگ بنیاد رکھ دیا گیا
میری سٹی:تاپی گیس پائپ لائن منصوبےکاسنگ بنیادرکھ دیاگیا. وزیراعظم نوازشریف اورترکمانستان کے صدرقربان علی تقریب میں شریک .آج کادن بڑی اہمیت کاحامل ہے. ہم نےبڑی کامیابی حاصل کی ہے، تاپی منصوبہ خطےکی ترقی میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا، منصوبہ تمام ممالک کےسربراہوں کی سیاسی بصیرت کامظہرہے،وزیراعظم نواز شریف