میرےخلاف جھوٹی کہانیاں گھڑی جارہی ہیں،صدرڈونلڈٹرمپ کاسوشل میڈیاپرپیغام
صدرڈونلڈٹرمپ نے700ارب ڈالرمالیت کےدفاعی بل پردستخط کردیے،واشنگٹن:بل امریکی فوج کوجدیدتراورمزیدمضبوط بنانےمیں مددگارہوگا،واشنگٹن:بل امریکی فوجی قوت کی بحالی کےعمل میں مدددےگا،واشنگٹن:صدرڈونلڈٹرمپ کی کانگریس میں ڈیموکریٹ ارکان سےبل کی حمایت کی اپیل
خبر ایجنسی کے مطابق نیشنل دفاعی اتھرائزیشن بل کی آدھی رقم کی ادائیگی دہشت گردوں کےخلاف کارروائی سےمشروط ہے،تاہم مشروط رقم امریکی وزیردفاع کےسرٹیفکیٹ کےبعداداکی جائےگی۔خبر ایجنسی کے مطابقسات سو ارب ڈالر مالیت کے دفاعی بل امریکی فوج کو جدید تر اور مزید مضبوط بنانے میں مددگار ثابت ہوگا، مالیت دفاعی بل امریکی فوجی قوت کی بحالی کےعمل میں مددگار ہوگا،،نیشنل دفاعی آتھرائزیشن بل کے کے مطابق رقم کولیشن سپورٹ فنڈکی مدمیں دی جائےگی، نیشنل دفاعی اتھرائزیشن بل کےمطابق پاکستان کیلئےسترارب روپےمختص کئے گئے ہیں۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس میں ڈیموکریٹ ارکان سے بل کی حمایت کرنے کی اپیل کی ہے