امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ خود چاہے اتنے مقبول نہ ہوں، لیکن ان کا ہیئر اسٹائل ضرور مقبول ہے۔

تائی پی (نیٹ نیوز) ویسے تو دنیا بھر میں منفرد ہیر سٹائل مقبول ہیں، تاہم تائیوان میں ایک نیا ہیئر سٹائل تیزی سے مقبول ہو رہا ہے اور اس نئے ہیئر سٹائل کے چرچے ہیں، کیوں کہ اس ہیئر سٹائل کا نام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر رکھا گیا ہے۔