سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی ملتان میں کیس کی لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن بنا ڈالی

سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی ملتان میں کیس کی لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن بنا ڈالی ،، لوگ مہنگی ایل پی جی یا لکڑیوں پر کھانا بنانے پر مجبور ہو گئے ،، جبکہ گیس سلینڈرز والے بھی من مانے ریٹ وصول کرنے لگے،