Waqt News
Saturday | February 27, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • بابر اور کلارک نے کراچی کنگز کو کامیابی دلوادی، ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے شکست
  • پشاور زلمی کا اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
  • وفاقی حکومت سیاسی ناکامیوں کے بعد اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی۔ ناصر شاہ
  • خیبرپختونخوا میں 8ہزار سے زائد ہیلتھ ورکرز نے کورونا کی ویکسی نیشن کرالی
  • پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کی رہائی کا فیصلہ مؤخر
  • پنجاب میں بہت کچھ ہو رہا ہے میں کچھ نہ کہوں تو بہتر ہے۔ مریم نواز
  • حمزہ شہباز کو آج کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا جائے گا
  • وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا بھارتی طیارے گرانے کے2برس مکمل ہونے پر ”سرپرائز ڈے“ پر پیغام
  • آج ہماری فتح کا دن ہے ،ہم نے کبھی امن سے ہٹ کر بات نہیں کی، شاہ محمود قریشی
  •  آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ:پاکستان نے ثابت کیا کہ کسی بھی جارحیت کا بھر پور اورمنہ توڑ جواب دے گا۔ علی امین گنڈا پور
  • برازیل : ایمازون کے جنگلات کو لوگوں نے آگ لگا دی
  • مسجد ابراہیمی میں قتل عام کی یاد میں مظاہر ہ ، اسرائیلی فوج کا لاٹھی چارج ،درجنوں زخمی
  • کراچی کنگز اور ملتان سلطانز آج ہائی وولٹیج مقابلے میں مدمقابل
  • کورونا وائرس کی صورتحال میں بہتری ، لاک ڈاؤن میں لگائی گئیں تمام پابندیاں ختم
  • ملک میں رمضان سے پہلے ہی چینی کا بحران سر اٹھانے لگا
  • عمران خان کی حکومت نے ب بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ختم کرنے کی کوشش کی،بلاول بھٹو کا دعوی
  • امریکی فوج میں نسل پرستی اور شدت پسندی پھیل گئی
  • دنیا میں کورونا کے 8 کروڑ 95 لاکھ 42 ہزار سے زائد مریض شفایاب
  • پاپوش نگر میں لائن پھٹ گئی، ہزاروں گیلن پانی ضائع
  • فواد چوہدری کا آپریشن سافٹ ریٹارٹ پر کتاب لکھنے کا عندیہ
  • آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے2سال مکمل، بھارتی پائلٹ ابھی نندن کا اہم بیان منظرعام پر آگیا
  • اسلا م آباد ائیر ہیڈ کوارٹر میں آپریشن سوئفٹ کے دو سال مکمل ہونے کی تقریب
  • 27فروری پاکستان کی دفاعی تاریخ کا وہ قابل فخر دن ہے
  • کورونا وائرس کے باعث مزید 33 مریض انتقال کر گئے
  • 27 فروری پوری پاکستانی قوم کی سربلندی اور سرفرازی کا دن
  • عمر اکمل کی سزا میں کمی، کرکٹ کھیلنے کے بھی اہل ہونگے۔
  • پی سی بی بورڈ گورنرز کا 61واں اجلاس آج کراچی میں ہوگا
  • آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کی شاندار کامیابی، پاکستانی قوم آج سرپرائز ڈے منا رہی ہے
  • وزیراعظم کی آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کی کامیابی کے 2 سال پر قوم اور افواج کو مبارکباد
  • آسٹریلوی کرکٹر بین ڈنک نے پاکستان کو محفوظ ملک قرار دیدیا

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی استنبول کے میئر میلوت یوسال سے ملاقات ۔

Dec 13, 2017 | 13:30 1:30 PM, December 13, 2017
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی استنبول کے میئر میلوت یوسال سے ملاقات ۔

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی استنبول کے میئر میلوت یوسال سے ملاقات ۔ باہمی دلچسپی کے امور، پنجاب حکومت اوراستنبول کے مابین مختلف شعبوں خصوصاً شہری سہولتوں میں بہتری کیلئے تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال۔ دونوں رہنماؤں کی مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارحکومت تسلیم کرنے کے امریکی اعلان کی شدید مذمت۔ ترکی کا دل کے بہت قریب ہونے کا وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا عتراف وزیراعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ترکی کے مابین بے مثال دوستانہ تعلقات ہیں۔ ترکی اور پاکستان کی کے دو طرفہ تعلق کی بڑی وجہ مولانا جلال الدین رومی اور علامہ اقبال کا روحانی میل ہے۔ پاکستان کے مشکل وقت میں ترکی نے ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا، کستان کے ہر شعبہ میں وسیع تعاون اور بھرپور حمایت کے لے دل کی گہرائیوں سے ترک قیادت کا شکر گزار ہوں۔ میٹرو پولین میونسپیلٹی آف استنبول نے پاکستان میں سماجی اور معاشی تر قی میں سہارا دیا۔ پنجاب میں معاشی اصلاحات کے لئے میئر استبنول کے غیر معمولی ذاتیتعاون کے لئے تہہ دل سے شکر گزار ہیں ۔ استنبول ماڈل کو پنجاب کے تین شہروں میں میٹرو بس منصوبوں میں استعمال کیا گیا ہے ۔ جبکہ پنجاب بھر میں ٹرانسپورٹ اور ویسٹ مینجمنٹ منصوبوں میں استنبول منصوبوں کی پیروی کی گئی ہے۔ پنجاب کے لوکل گورنمنٹ ادارو ں کے لئے میٹرو پولین میونسپیلٹی آف استنبول بہترین نمونہ ہے۔ وزیر اعلی ٰ پنجاب شہباز شریف نے ا مید طاہر کی ہے ہ میئر کی سربراہی میں آئندہ بھی استنبول میٹرو پولین میونسپیلٹی اور پنجاب بھرپور کردار ادا کریں گے۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے ترکی کے ساتھ گہرے اشتراک اور تکینی معاونت میں مضبوطی کی خواہش بھی ظاہر کی۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کے دور میں ترکی نے بے پناہ ترقی کی ہے اورترک عوام اپنے قائدرجب طیب اردوان سے والہانہ محبت کرتے ہیں مقبوضہ بیت المقدس کے مسئلے پر ترک صدر رجب طیب اردوان نے پورے عالم اسلام کی ترجمانی کی ہے مقبوضہ بیت المقدس کواسرائیلی دارلحکومت تسلیم کرنے کا امریکی فیصلہ مشرق وسطی میں امن کوسبوتاژکرسکتا ہے سلامی دنیا کو اس اہم ترین مسئلے پر یکجاہوکر موثر حکمت عملی اپنانا ہے دوسری جانب میئر استنبول میلوت یوسال (Mevlüt Uysal) کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت کیساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید بڑھائیں گے۔ شہری سہولتوں کی بہتری کیلئے بھی تعاون کو جاری رکھیں گے۔ آپ نے صوبے کی ترقی کیلئے مثالی کام کیا ہے۔ ہم آپ کی محنت اورعزم کے قائل ہیں

امریکی جنگی طیاروں کی شام میں ایرانی ٹھکانوں پر بمباری، 17 جنگجو ہلاک
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • شادی شدہ جوڑے نے 180 کلو وزن کم کرکے دنیا کو حیران کردیا

    Dec 13, 2017 | 07:32
  • قدامت پسند یہودیوں کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں ...

    Dec 13, 2017 | 15:06
  • آسمان سے گرتے برف کے گالوں نے ملکہ کوہسار مری کا حسن ...

    Dec 13, 2017 | 10:20
  • افغان صوبہ ہلمند میں امریکی اتحاد کی فضائی ...

    Dec 13, 2017 | 12:51
متعلقہ خبریں
  • وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے وزیراعظم کے ...

    Feb 23, 2021 | 12:32
  • یوم یکجہتی کشمیر پر گورنر اور وزیر اعلیٰ پنجاب کا پیغام

    Feb 05, 2021 | 12:53
  • وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سماجی انصاف کے عالمی ...

    Feb 20, 2021 | 10:37
  • سابق وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی بیٹی انتقال کرگئیں

    Feb 19, 2021 | 11:17
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group