پی پی 168 لاہور کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کے ملک اسد کھوکھر کامیاب
پی پی 168 لاہور کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کی فتح,مرکزی سیکرٹری جنرل ارشد داد کی ملک اسدکھوکھر اور کارکنان کو دلی مبارکباد .ارشد داد نے کہا کہ ضمنی انتخاب میں کامیابی پر اللہ رب العزت کے شکرگزار ہیں، انتخابی مہم میں بھرپور شرکت کرنے والے کارکنان خصوصی مبارکباد کے مستحق ہیں، اہل لاہورنے ثابت کردیا کہ وہ کرپشن کی کسی علامت کو پناہ دینے کیلئے تیار نہیں، ار
لاہور کا دل ہمیشہ کیطرح آج بھی عمران خان کیساتھ دھڑکتا ہے، تحریک انصاف کی فتح,
وزیر اعظم اورتحریک انصاف کی حکومتوں پر عوام کے اعتماد کا اظہار ہے، گھروں سے نکل کر بلے پر مہر لگانے والے ووٹرز کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔