کراچی : صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

کراچی : صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی فی تولہ سونے کی قیمت 1000 روپے کم ہوگئی سونا 2 لاکھ 12 ہزار 600 روپے فی تولہ کا ہوگیا 10 گرام سونے کی قیمت میں 858 روپے کی کمی 10 گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ 82 ہزار 270 روپے ہوگئی عالمی منڈی میں سونا 7 ڈالر کی کمی سے 1998 ڈالر فی اونس کا ہوگیا چاندی کی فی تولہ قیمت 20 روپے کی کمی سے 2ہزار 580 روپے پر پہنچ گئی