پی ایس ایل کا منفرد میچ، 60 رنز کا ہدف بھی پہاڑ بن گیا,60 رنز بنانے کے لیے لاہور قلندرز نے 7 وکٹیں گنوائیں، 17 اوور کھیلے,میچ میں مجموعی طور پر 119 رنز بنے اور 17 وکٹیں گریں,لاہور قلندرز کی ٹیم لیگ کے کم ترین سکور 59 رنز پر ڈھیر ہوئی,لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے صرف دو، دو کھلاڑی ڈبل فگر میں جا سکے,قلندرز کے یاسر شاہ نے 7 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں,پوائنٹس ٹیبل پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پہلے اور پشاور زلمی دوسرے نمبر پر ہے
پی ایس ایل کا منفرد میچ، 60 رنز کا ہدف بھی پہاڑ بن گیا
Feb 13, 2017 | 00:12