کراچی میں ٹریفک حادثے نے 20 سالہ نوجوان کی جان لے گیا۔
شہرقائد میں تیز رفتار ٹرالر انسانی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں۔۔ واٹر پمپ پل کے اوپر ٹرالر بے قابو ہونے کے بعد موٹرسائیکل سوار پر چڑھ دوڑا جس کے نتیجے میں 20سالہ نوجوان شیران کریم جاں بحق ہو گیا۔۔ ٹرالر کا ڈرائیور فرار ہو گیا ہے۔۔ اِدھر گلستان جوہر میں تیز رفتار ٹرالر نے کھڑی گاڑی کو کچل دیا۔ ڈرائیور ٹرالر سمیت فرار ہو گیا۔۔ گاڑی میں سوار 2افراد معمولی زخم ہوئے جنہیں طبی امداد کے بعد گھر روانہ کر دیا گیا ہے۔۔