نیا قانون انتہائی اہم ...ہم فالو کریں گے
آئی سی سی کا نیا قانون انتہائی اہم ہے، آئی سی سی نے بتایا اپریل میں ایک اور میٹنگ ہو گی ، چیئرمین پی سی بی کی پریس کانفرنس کے دوران بجلی گللگتا یہی ہے بھارت اس قانون کی مخالفت کریگا، اپریل میں آئی سی سی کےنئےآئین پربحث ہوگی،آئی سی سی ووٹنگ میں ہمیں 10ووٹ ملے،جائلز کلارک کی آئی سی سی کو رپورٹ بہت مثبت تھی،جائلز کلارک نے 80 فیصد پاکستان کو محفوظ قرار دیا ،پاکستان میں 83 فیصد دہشت گردی کم ہوگئی،اینٹی کرپشن یونٹ نے کھلاڑیوں کو خبردارکیا تھا کہ مافیا سے محتاط رہیں، جس دن اینٹی کرپشن یونٹ نے لیکچر دیا شام کو لڑکے ملنے چلے گئے ، تعلیم نہ ہونے کی وجہ سے بہت سے لڑکے غلطیاں کر جاتے ہیں، پڑھےلکھےکھلاڑی آئیں توکھیل اورکھلاڑی سب کو فائدہ ہوگا، کھلاڑیوں کے شرمناک رویے کی ایک وجہ تعلیم بھی ہے،عرفان سے متعلق تحقیقات جاری ہیں ،
شاہ زیب اور ذوالفقار پر کوئی الزام نہیں ،شرجیل خان اور خالد لطیف کو شو کاز دیا جارہا ہےعرفان کو ایک دو دن میں شوکاز نوٹس بھیج دیا جائے گا، باقی تمام کھلاڑی کلیئر ہیں شرجیل خان اور خالد لطیف کوجواب دینے کا مکمل موقع ملے گا