لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر دھماکا، 10 افراد جاں بحق
لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر دھماکا، 10 افراد جاں بحق,ڈی آئی جی ٹریفک لاہور کیپٹن ریٹائرڈ مبین اور ایس ایس پی زاہد اکرم گوندل دھماکے میں شہید,دھماکامال روڈپراحتجاج کےدوران پنجاب اسمبلی کےسامنےہوا,پنجاب اسمبلی کے باہر فارماسوٹیکل انڈسٹری سے وابستہ افراد نے دھرنا دیا ہوا تھا,دھماکے کے بعد بھگدڑ مچ گئی، درجنوں افراد زخمی,دھماکے کے بعد کئی گاڑیوں میں آگ لگ گئی، امدادی کارروائیاں شروع,زخمیوں کو میو ہسپتال، گنگا رام اور سروسز ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے