بھارتی فوج کی بھمبھر کے نزدیک تھوب سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ تین جوان جام شہادت نوش کر گئے
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے بھمبھر کے نزدیک تھوب سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی ، جس کے نتیجے میں پاک فوج کے تین زخمی جوان جام شہادت نوش کر گئے،شہید اہلکاروں میں نائیک غلام رسول ، نائیک عمران ظفر اور سپاہی امام بخش شامل،پاک فوج کی جانب سے بھرپور جوابی کاررروائی، بھارتی فورسز کا جانی نقصان ہوا