پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام وزیراعظم کے ویژن کلین اینڈ گرین پاکستان کے تحت سنٹرل ریسکیو اسٹیشن سے واک
سیالکوٹ : پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کلین اینڈ گرین پاکستان کے تحت سنٹرل ریسکیو اسٹیشن سے واک ریسکیو سینٹر میں پودے لگانے کے بعش کچہری روڈ پر آگاہی واک کی گئی، ریسکیورز کی شرکت واک کے شرکاء نے نعروں والے بینرز اٹھا کر واک کے دوران شہریوں کو واک کی اہمیت سے آگاہ کیا اپنے علاقے میں کلین اینڈ گرین مہم کو کامیابی سے جاری رکھیں اور زیادہ سے زیادہ پودے لگائیں، مقررین کا سیمینار سے خطاب وزیراعظم عمران خان کے خواب کو کامیاب بنانے کیلئے ہر شہری جدوجہد کرے، مقررین