حکومت نے کبھی بھی جاری احتجاج کے دوران اپنی جانیں گنوانے والے کسانوں کو خراج عقیدت پیش نہیں کیا: راہول گاندھی

راہول گاندھی نے کی کسانوں کے متنازعہ زرعی مخالف قوانین پر احتجاج کی وجہ سے مودی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا,بھارت میں کانگریس رہنما راہول گاندھی نے کسانوں کے متنازعہ زرعی مخالف قوانین پر احتجاج کی وجہ سے مودی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
لوک سبھا سے خطاب میں راہول گاندھی نے کہا کہ حکومت نے کبھی بھی جاری احتجاج کے دوران اپنی جانیں گنوانے والے کسانوں کو خراج عقیدت پیش نہیں کیا اور نہ ہی ان کی موت پر دومنٹ کی خاموشی اختیار کی۔