Waqt News
Friday | April 16, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • امریکا نے روس پر نئی پابندیاں عائد کردیں، سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • 11 ستمبر کو افغانستان سے مکمل فوجی انخلا کیا جائے گا : امریکی صدر جوبائیڈن
  • افغانستان سے انخلا کا وقت آ گیا ہے, امریکہ کبھی بھی افغانستان میں ہمیشہ رہنا نہیں چاہتا تھا: امریکی وزیرخارجہ انتھونی بلنکن
  • پاکستان اور بھارت میں تعلقات کی بحالی کیلئے ثالثی کررہے ہیں: یو اے ای
  • آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامو رکی ملاقات، دو طرفہ امور اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
  • فرانسیسی سفارتخانے کا اپنے شہریوں اور کمپنیوں کو پاکستان چھوڑنے کی ہدایت
  • حکومت نے تحریک لبیک پاکستان کے اثاثے منجمد کرنے کی تیاریاں کر لی
  • سعد رضوی نے ضد نہ چھوڑی تو ہم پارٹی چھوڑ دیں گے: امیرٹی ایل پی سندھ
  • وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا صوبہ بھر کے رمضان بازاروں میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کا حکم
  • پاکستان میڈیکل کمیشن آن لائن نظام سے نظام صحت میں انقلاب آئے گا: وزیراعظم عمران خان
  • حکومت خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کی ناموس کا تحفظ کرے گی، ڈاکٹر نور الحق قادری
  • لبیک جیسے شدت پسند گروہ تشدد اور انتہاپسندی کو ہوا دینا چاہتے ہیں: فواد چوہدری
  • پاکستان افغان شراکت داروں کے تعاون سے فوجی انخلاء کی مکمل حمایت کرتا ہے: دفتر خارجہ
  • حکومت کا آئندہ 15 روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
  • تحریک لبیک پر پابندی کا فیصلہ وزیراعظم اور کابینہ کا ہے: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی
  • حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی
  • وفاقی حکومت نے تحریک لبیک پاکستان کوکالعدم قرار دےدیا، پابندی لگا دی ، نوٹیفکیشن جاری
  • تحریک لبیک کیخلاف کل(جمعہ کو) سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے: وزیر داخلہ شیخ رشید
  • احتساب اور نگرانی کا عمل مزید موثر بنایا جائے۔عثمان بزدار 
  • وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کی منظوری دیدی
  •  کسی شخص کے ٹیکس ریکارڈ تک غیر قانونی رسائی فوجداری جرم ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
  • حکومت کا مذہبی جماعت کے حوالے سے پالیسی بیان جاری کرنے کا فیصلہ
  • عظمیٰ بخاری کا فردوس عاشق کے بیان پر اپنے ردعمل
  • خیبرپختونخوا میں کورونا نے ایک اور ڈاکٹر کی جان لے لی
  • خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے29 افراد جاں بحق
  • فوڈ سیفٹی اتھارتی کی کارروائی ،1ہزار سے زائد مردہ مرغیاں برآمد
  • حکومتی وزراء کی وزیراعظم اور جہانگیرترین کے درمیان رابطے کیلئے کوششیں تیز
  • گڈو تھرمل پاور اسٹیشن میں فنی خرابی
  • افطار میں مزیدار گرما گرم بریڈ رول بنانے کی ترکیب
  • کورونا کی تیسری لہر، سندھ حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

چولستان جیپ ریلی میں اسٹاک کیٹیگری ریس، 60 گاڑیاں شریک

Feb 13, 2021 | 12:07 12:07 PM, February 13, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
چولستان جیپ ریلی میں اسٹاک کیٹیگری ریس، 60 گاڑیاں شریک

بہاولپور : چولستان جیپ ریلی میں اسٹاک کیٹیگری ریس کا آغاز ہوگیا جس میں 60 گاڑیاں شریک ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی پنجاب کے علاقے چولستان میں منعقدہ چولستان جیپ ریلی میں اسٹاک کیٹیگری ریس کا آغاز ہوچکا ہے، جس میں ڈرائیورز 165 کلومیٹر پر محیط ٹریک پر مہارت کے جوہر دکھائیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب بھی دن ساڑھے گیارہ بجے قلعہ ڈیراور پہنچیں گے اور سیاحت کے فروغ کےلیے ڈبل ڈیکر بس کا افتتاح بھی کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ریزارٹ کا افتتاح بھی کریں گے۔ اس سے قبل گزشتہ سال گوادر میں 19 اکتوبر سے 21 اکتوبر تک جاری رہنے والی آف روڈ جیپ ریلی پاک آرمی اور ایک نجی ادارے کی معاونت سے منعقد کی گئی تھی ، اے آر وائی نیوز آف روڈ ریلی کا آفیشل میڈیا پارٹنر تھا، ریلی میں 150 سے زائد ڈرائیورز حصہ لے رہے تھے۔

مصر میں مسافر ٹرین پٹڑی سے اتر گئی
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ ...

    Mar 16, 2017 | 12:00
  • پاکستان کا شمار دنیا کے طاقت ور ترین ممالک میں ہونے لگا

    Mar 16, 2017 | 13:04
  • ایشیا کی بہترین یونیورسٹیز کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے

    Mar 16, 2017 | 14:23
  • لاہور سمیت بالائی پنجاب، بلوچستان اور کشمیر والے پھر ...

    Mar 16, 2017 | 11:14
متعلقہ خبریں
  • دبئی پولیس کو نئی گاڑیاں فراہم کردی گئیں

    Mar 19, 2021 | 01:19
  • بھارت میں کسانوں کا احتجاج، د ہلی دھرنے میں شریک مزید 2 ...

    Apr 14, 2021 | 13:39
  • پاکستان اعتماد سازی کے تمام اقدامات میں شریک ہے ...

    Mar 30, 2021 | 15:16
  • گلوکار شوکت علی آہوں سسکیوں میں سپرد خاک، کوئی اہم ...

    Apr 03, 2021 | 15:37
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group