عمران خان کے دور میں نقصان ہورہا تھا وہ ان نہیں ہورہا،بلاول بھٹو

شہید ذوالفقار علی بھٹو نے تاریخ میں پہلی بار ایک ایسا متفقہ آئین دیا جس نے تمام طبقات کے حقوق کو تحفظ فراہم کیا۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اس وقت جس معاشی، سیاسی اور سماجی بحران سے ہم گزر رہے ہیں تاریخ میں کبھی اتنے بڑے بحران سے نہیں گزرے اور یہی وقت ہے کہ سب کو ملکر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔” چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری عمران خان کے اقدامات نے اس ملک کو بہت نقصان پہنچایا، بلاول بھٹو اپوزیشن کے غیر سنجیدہ رویے سے ملک کو نقصان پہنچے گا، عمران خان کے دور میں نقصان ہورہا تھا وہ ان نہیں ہورہا،بلاول بھٹو