این اے 60 سے شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کو ٹکٹ جاری کیا گیا

دوسری جانب شیخ رشید احمد کے این اے 62 سے کاغذات نامزدگی پر اعتراض مسترد کردیے گئے۔ وکیل سردار رازق خان شیخ رشید احمد کی جانب سے پیش ہوئے، سردار رازق خان نے جیل سے جاری شیخ رشید احمد کا لیٹر ریٹرننگ افسر کو پیش کیا۔