وانگیری:انڈر19 کرکٹ ورلڈکپ،افغانستان کیخلاف پاکستان کی ٹیم188رنزپرآؤٹ
وانگیری: افغانستان کو جیت کےلیے189 رنزدرکار وانگیری: پاکستان کےاوپنرروحیل نذیرنے 81 رنز کی اننگز کھیلی وانگیری: علی زریاب 30 رنز بناکر دوسرے نمایاں بیٹسمین رہے وانگیری: افغانستان کےعظمت اللہ عمرزئی اورقیس احمدکی3،3وکٹیں انگیری: نوین الحق نے2،ظاہرخان اورنثارنے1،1وکٹ حاصل کی