شمالی کوریا ایک صدی تک عالمی پابندیوں کا سامنا کرسکتا ہے: کم جونگ
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ کا ایک بیان سامنے آیا ہے جس میں انھوں نے کہا ہے کہ شمالی کوریا ایک صدی تک دشمن کی پابندیوں کا سامنا کرسکتا ہے۔اس حوالے سے پیانگ یانگ کوکسی قسم کی ناقابل اعتماد مشکلات کا سامنا نہیں۔کم جونگ نے دوہزاراٹھارہ میں مزید میزائل تجربات کرنے کا عندیہ بھی دیا تھا۔شمالی کوریا نے حالیہ عرصے میں میزائل تجربات بھی کیے ہیں۔نومبر میں خطرناک میزائل تجربات کیا گیا تھا جوامریکا کی سرزمین کونشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔