چین اور پاکستان سے اکٹھے جنگ ہو سکتی ہے،بھارتی آرمی چیف
بھارتی آرمی چیف بپن راوت جوش میں ہوش کھو بیٹھے, چین اور پاکستان سے اکٹھے جنگ ہو سکتی ہے،بھارتی آرمی چیف کی گیدڑ بھبھکی , پاک امریکا تعلقات پر دیکھو اور انتظار کرو والی پالیسی اپنانا ہوگی، جوہری ہتھیاروں کا استعمال اب حقیقت کا روپ دھار چکا ہے،بھارتی آرمی چیف