ملک کے بعض علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران خیبرپختونخوا، بالائی، وسطی اور جنوبی پنجاب، اسلام آباد میں دور ،دورتک بارش اور گلگت بلتستان ،کشمیر اورشمال مغربی بلوچستان میں برفباری کاامکان ہے۔ آج (پیر) صبح ریکارڈکیاگیابعض شہروں کادرجہ حرارتاسلام آباداورپشاور نو ڈگری سینٹی گریڈلاہور گیارہکراچی تیرہکوئٹہ اورگلگت صفرمری ایک اورمظفرآباد پانچ ڈگری سینٹی گریڈ