Waqt News
Sunday | October 01, 2023
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پاکستان اور سعودی عرب کے ایم او یو پر دستخط
  • ترکیہ رجب طیب ایردوان کی قیادت میں دہشتگردی کے چیلنج پر جلد قابو پا لے گا۔ انوار الحق کاکڑ
  • ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں سٹارز بھارتی گلوکار آواز کا جادو جگائیں گے
  • میوہسپتال کی اپ گریڈیشن کیلئے تمام فنڈز مہیا، ڈاکٹروں کی کمی کو پورا کریں گے: محسن نقوی
  • افغانستان نے عدم تعاون پر بھارت میں اپنا سفارتخانہ بند کر دیا
  • امریکا : ٹرک حادثے میں 5 افراد ہلاک ، ہزاروں گیلن زہریلا مادہ لیک ہوگیا
  • پاکستان کو بدترین شکست، بھارت نے ساف انڈر19 فٹبال چیمپئن شپ جیت لی
  • نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی چین کے قومی دن پر چینی قیادت کو مبارکباد
  • سانحہ مستونگ: اتحاد اہلسنت کی کال پر بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال
  • ملک میں کسی اور سیاسی جماعت کی گنجائش نہیں: رانا تنویر حسین
  • ستمبر میں سونے کی قیمتوں میں 36ہزار روپے کی ریکارڈ کمی
  • پہلی پاکستانی خاتون خلاباز نمیرا سلیم خلائی سفر کیلئے امریکا پہنچ گئیں
  • نامور اداکار سید کمال شاہ کو ہم سے بچھڑے 14 برس بیت گئے
  • زمبابوے میں سونےکی کان بیٹھنے سے 9 افراد ہلاک
  • مکی آرتھر نے بھارت میں موجود پاکستانی ٹیم کو جوائن کر لیا
  • مستونگ خودکش حملے میں شہداء کی تعداد 60 ہوگئی
  • ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں 31 اکتوبر تک توسیع
  • نگراں حکومت کے دور میں پہلی مرتبہ پٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان
  • سپریم کورٹ : حراست غیرقانونی قرار دینے کیلئے پرویز الہیٰ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
  • نواز شریف نے پی ٹی آئی کے مینڈیٹ کو عزت دی، اسحاق ڈار
  • مستونگ واقعے پر بلوچستان میں 3 روزہ سوگ
  • صدرمملکت نے جسٹس عرفان سعادت خان کی بطور قائمقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ تعیناتی کی منظوری دیدی
  • حضورۖ کی زندگی ہم سب کے لئے بہترین نمونہ حیا ت ہے ، صدر مملکت
  • اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی مستونگ و ہنگو دھماکوں کی شدید مذمت
  • محکمہ صحت تحصیل ہیڈ کوارٹرز میں آشوب چشم کے سات سینٹر قائم کردئے گئے ہیں، محکمہ صحت
  • ورلڈکپ سے قبل بنگلا دیش کو بڑا دھچکا، کپتان شکیب الحسن انجری کا شکار
  • ریاست مدینہ بنانے والا آیا اور ملکی معیشت 47 ویں نمبر پر چلی گئی۔مولانا فضل الرحمان
  • چیئرمین پی ٹی آئی کی توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئےمقرر
  • نگران وزیراعظم کو برطانوی وزیر خارجہ کا ٹیلیفون، دہشتگردی کے واقعات کی مذمت
  • ملک بھر میں سرکارِ دو عالم حضرت محمدۖ کی ولادت کا جشن مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایاگیا

لاہور، فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش، سردی کی شدت میں اضافہ

Jan 13, 2020 | 08:46 8:46 AM, January 13, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
لاہور، فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش، سردی کی شدت میں اضافہ

لاہور، فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بادل خوب گرجے برسے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ کراچی میں رم جھم نے خنکی بڑھا دی۔ جیکب آباد، سکھر سمیت سندھ میں بارش سے جاتی سردی پھر لوٹ آئی۔ کہیں بوندا باندی تو کہیں تیز بارش، جنوری ٹھنڈا ٹھار ہو گیا۔ لاہور میں صبح کے وقت کالی بدلیاں چھائیں اور پھر چھما چھم برسات ہوئی۔ گڑھی شاہو، دھرم پورہ، ایئر پورٹ، گلبرگ، فیروز پور روڈ ، جوہر ٹاؤن سمیت شہر کے مختلف حصوں میں بھی تیز بارش ہوئی جس سے خنکی میں اضافہ ہو گیا۔ فیصل آباد، قصور، چکوال، ننکانہ صاحب، شکر گڑھ، سرگودھا، جھنگ، خانیوال، ہارون آباد، رحیم یار خان، خان پور، اوچ شریف سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں ابر کرم خوب برسا جس سے جاتی سردی پھر لوٹ آئی۔ کراچی میں بھی بوندا باندی سے سردی بڑھ گئی۔ جیکب آباد، سکھر سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بھی کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی۔ بلوچستان کے چاغی سمیت مختلف مقامات پر بارش سے ندی نالے بپھرے پڑے ہیں جس سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہے۔ موسم کی خبر دینے والوں کا کہنا ہے کہ اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان اور سندھ میں بارش کی جھڑی کل تک وقفے وقفے سے جاری رہے گی جبکہ پہاڑوں پر مزید برفباری کا بھی امکان ہے۔

پاکستان اور سعودی عرب کے ایم او یو پر دستخط

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ ...

    Mar 16, 2017 | 12:00
  • پاکستان کا شمار دنیا کے طاقت ور ترین ممالک میں ہونے لگا

    Mar 16, 2017 | 13:04
  • ایشیا کی بہترین یونیورسٹیز کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے

    Mar 16, 2017 | 14:23
  • لاہور سمیت بالائی پنجاب، بلوچستان اور کشمیر والے پھر ...

    Mar 16, 2017 | 11:14
متعلقہ خبریں
  • لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار ...

    Sep 19, 2023 | 15:12
  • کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم سہانا

    Sep 20, 2023 | 17:23
  • پنجاب : مختلف ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت 3افراد جاں بحق

    Sep 03, 2023 | 12:51
  • افریقی ملک برکینا فاسو میں شدت پسندوں کا حملہ،فوجیوں ...

    Sep 06, 2023 | 15:37
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group