وزیراعظم عمران خان کی مرحوم اسامہ ستی کے والد ندیم یونس ستی سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان کی مرحوم اسامہ ستی کے والد ندیم یونس ستی سے ملاقات وزیراعظم نے مرحوم اسامہ ستی کی روح کے ایصال ثواب اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔ وزیراعظم نے المناک واقعہ پر دلی افسوس کا اظہار کیا اور مرحوم کے والد کو مکمل انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی۔