Waqt News
Thursday | January 28, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • کراچی: فواد عالم نے ہر گیند کو صحیح طریقے سے کھیلا، فواد عالم کی وجہ سے پاکستان ویننگ پوزیشن میں آگیا، انضمام الحق
  • امریکا نے سعودی عرب اور یو اے ای کو ہتھیاروں کی فروخت روک دی
  • نیو کراچی گتہ فیکٹری میں آتشزدگی، قریبی فیکٹریاں بھی متاثر
  • کراچی :لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر محکمہ داخلہ، آئی جی سندھ کو نوٹس جاری
  • وزیراعظم کا ارکان پارلیمنٹ کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کا اعلان
  • کورونا کی روک تھام کےلئے اینٹی باڈیز ادویات کے کامیاب ٹرائلز
  • بھارت: کسانوں نے دلی کے لال قلعہ پر خالصتان کا جھنڈا لہرا دیا
  • یوٹیوب نے غیر معینہ مدت تک ڈونلڈ ٹرمپ کا چینل بند کردیا
  • کراچی ٹیسٹ، پاکستان نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 308 رنز بنالیے
  • جوبائیڈن سابق صدر ٹرمپ کی پالیسیوں سے سبق حاصل کریں: چین
  • ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کی نشستیں کم کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
  • ملائیشیا میں طیارے کی ضبطگی، پی آئی اے کے معاملات طے، طیارہ واپس مل گیا
  • بختاور بھٹو زرداری نے اپنے ہاتھ مہندی سے سجالیے، رسم حنا آج بلاول ہاؤس میں ہوگی
  • پاکستان اور چین کی پارلیمانی قیادت کا ویڈیو لنک اجلاس، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال ہوا
  • اپوزیشن ہمارے لیے کوئی مسئلہ نہیں، براڈشیٹ معاملے پرکمیشن بنا دیا،عمران خان
  • افغانستان میں بم دھماکے ،3 افراد ہلاک ،13زخمی
  • وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس
  • اعظم سواتی کا ریلوے کو بزنس ماڈل کے تحت چلانے کا اعلان
  • وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا تقریب سے خطاب
  • بائیڈن اور پیوٹن کے درمیان پہلا ٹیلیفونک رابطہ
  • اسرائیلی آرمی چیف کی ایران پر ممکنہ حملے کی تیاری کا حکم
  • پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 118 پوائنٹس کا اضافہ
  • وزیراعظم عمران خان 29 جنوری کو ساہیوال کا دورہ کریں گے
  • پی ڈی ایم کے پہلے تمام پلان فیل ہوچکے، آئندہ بھی ناکام ہونگے، چو ہدری سرور
  • وزیر خارجہ شاہ محمود کا قیام امن کیلئے فنڈ میں 25 ہزار ڈالر عطیہ کرنیکا اعلان
  • نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
  • امریکی پارلیمنٹ پر حملہ، 150 افراد پر الزامات عائد
  • وزیراعلیٰ پنجاب سے لیگی ایم پی اے محمد ارشد کی ملاقات، عثمان بزدار پر اعتماد کا اظہار
  • سندھ میں 14 کورونا ویکسینیشن سینٹرز قائم، تربیت یافتہ عملہ اور سامان پہنچا دیا گیا
  • شہباز شریف کی میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا گیا

ہم نے فیصلہ کن جنگ لڑنی ہے:مولانا فضل الرحمان کا اعلان

Jan 13, 2021 | 16:03 4:03 PM, January 13, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
ہم نے فیصلہ کن جنگ لڑنی ہے:مولانا فضل الرحمان کا اعلان

لورالائی میں پی ڈی ایم جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ دور دراز کے علاقوں سے عوام کا سمندر ہمارے جلسوں میں امڈ آتا ہے،یہ موجیں مارتا سمندر کوئی مقاصد رکھتا ہے،عمران خان نے جانا ہی جانا ہے، یہ تو کسی کھاتے کا انسان نہیں ہے،اس وزیراعظم کو تو عقل ہی نہیں ہے، اس کو کوئی سمجھ ہی نہیں ہے،پہلے کہتا ہے کہ حکومت آئے گی تو ریاست مدینہ بناوں گا، تھوڑا عرصہ گزرتا ہے تو کہتا ہے کے پاکستان میں چین جیسا نظام لاوں گا،پھر کہتا ہے کہ ایران جیسا انقلاب آنا چاہیے، پھر کہتا ہے کے امریکا جیسا نظام ہونا چاہیے پاکستان میں،فیصلہ یہ کرنا ہے پاکستان کا مالک پاکستان کی عوام ہے یا پاکستان کا مالک کچھ طاقتیں ہے،آج فیصلہ کن وقت آ گیا ہے، آج ہم نے فیصلہ کن جنگ لڑنی ہے، ہم یہاں پر آج آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں، ہمارے آباؤ اجداد نے آزادی کی جنگ لڑی اور انگریز کو ہندوستان چھوڑنے پر مجبور کیا،ہمیں پاکستان کو ایک آزاد ریاست کے طور پر دنیا میں متعارف کروانا ہے۔

کراچی :لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر محکمہ داخلہ، آئی جی سندھ کو نوٹس جاری
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • ملازمین کے لیے پنشن کی سہولت ختم

    Jan 13, 2021 | 14:51
  • کینیڈا میں ہزاروں کم عمر لڑکیوں کی شادیوں کا انکشاف

    Jan 13, 2021 | 20:40
  • سعودی عرب: نجی کمپنیوں کے ملازمین کے لئے اہم خبر

    Jan 13, 2021 | 15:04
  • ملک بھر موسم شدید سرد اور دھند چھاے رہنے کا امکان ...

    Jan 13, 2021 | 20:05
متعلقہ خبریں
  • پی ڈی ایم آزاد جمہوری نظام بحال کرنا چاہتی ہے: مولانا ...

    Jan 04, 2021 | 00:14
  • مولانا فضل الرحمان کو بھی اپنی رسیدیں دینی ہیں: فردوس ...

    Jan 22, 2021 | 12:23
  • مولانا فضل الرحمان بند گلی میں جا رہے ہیں وہ ہاتھ ملتے ...

    Jan 24, 2021 | 20:43
  • مولانا فضل الرحمان کا آصف زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ

    Jan 26, 2021 | 15:33
Waqt News LIVE

Latest Programs
  • Karachi Sy Khyaber Tak 29 October ...

    Oct 30, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 28 October ...

    Oct 29, 2018
  • Karachi Sy Khyaber Tak 27 October ...

    Oct 27, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak, 26 October ...

    Oct 26, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 24 October ...

    Oct 25, 2018
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group