الیکشن کمیشن نے غیرجانبدار روئیہ اختیار کرکے آئین کو سرخرو کیا، خرم شیر زمان

بلدیاتی الیکشن سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں، خرم شیر زمان پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم ہٹدھرمی چھوڑکر عوام کا سامنا کرے، ایم کیو ایم کی دھمکیوں سے کراچی کے عوام ڈرنے والے نہیں، الیکشن کمیشن نے غیرجانبدار روئیہ اختیار کرکے آئین کو سرخرو کیا، ایم کیو ایم، پیپلز پارٹی اب روئے چیخیں چلائیں الیکشن ہر صورت ہوں گے، الیکشن کمیشن پولنگ اسٹیشنز پر سیکیورٹی کے انتظامات کیلئے سندھ حکومت کو پابند کرے، سندھ حکومت کی سربراہی میں شفاف انتخابات ممکن نہیں، خرم شیر زمان