آج شام 4 بجے سندھ اسمبلی کے سامنے احتجاج کرنے کا اعلان کردیا

پی ٹی آٸی سندھ کے صدر علی زیدی کا اعلان آج شام 4 بجے سندھ اسمبلی کے سامنے احتجاج کرنے کا اعلان کردیا کراچی کے شہری وہاں پہنچے اور اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں رات کے اندھیرے میں وزیراعلیٰ ہاوس میں تماشہ لگا، علی زیدی ملک میں سیاسی انجینئرنگ ہورہی ہے پہلے 13 جماعتیں فارغ ہوگئیں، اب یہ 3 ہیں، ع کل تینوں بیٹھ کر مہاجروں کی ٹھیکے داری کرہے تھے، انی ایم کیو ایم کے پاس اتنا پیسہ کہاں سے آگیا؟ مصفطیٰ کمال کے پاس پیسہ کہاں سے آیا؟ علی زیدی