شمالی کوریا میں زیر سمندر زلزلہ آیا

13 جولائی 2017 (11:15)

شمالی کوریا میں زیر سمندر زلزلہ آیا ،، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر5اعشاریہ 9 ریکارڈ کی گئی ،، حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز شمالی کوریا کے تیسرے بڑے شہر کھونگ کے ساحل میں آیا، زلزلہ 500 کلو میٹر گہرائی میں آیا جس سے سونامی کا کوئی امکان نہیں