لندن:بریگزٹ پلان سےبڑا نقصان ہوگا،امریکی صدرٹرمپ کا انٹرویو
لندن:سابق وزیرخارجہ بورس جانسن اچھےوزیراعظم ثابت ہوسکتےہیں،لندن کےمیئرصادق خان کی کارکردگی انتہائی خراب رہی ہےبریگزٹ کامطلب امریکاسےتجارتی تعلقات کےمستقبل کاقتل ہےبرطانوی وزیراعظم کوسمجھایابھی تھا لیکن انھوں نےاسکےبرعکس کیا،بریگزٹ پلان پر عمل ہوا تو پھر ہم یورپ سے ڈیل کریں گے،امریکی صدرٹرمپ کےانٹرویوسےبرطانوی حکومت کوپریشانی کاسامنا،بریگزٹ پلان امریکااوربرطانیہ کےتجارتی روابط کومتاثرکرےگا،صدرٹرمپ