مری: ملاچھ کے مقام پر 8 سیاح برساتی نالے میں ڈوب گئے جن میں سے 3 کی لاشیں نکال لی گئیں۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ رات گئے موٹر سائیکل پر آنے والے سیاح ملاچھ کے مقام پر برساتی نالے میں ڈوب گئے جن میں سے 3 کو بچالیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سیاحوں کے ڈوبنے کا واقعہ رات گئے پیش آیا جن کی تلاش جاری ہے۔