انسٹاگرام میں اب تک ویریفائیڈ اکاﺅنٹ کا حصول اب ممکن
انسٹاگرام میں اب تک ویریفائیڈ اکاﺅنٹ کا حصول کافی مشکل تھا کیونکہ اس کا طریقہ کار واضح نہیں تھا اور صرف اہم شخصیات، کو ہی بلیوٹک دیا جاتا تھا۔اب فیس بک کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ نے ہر ایک کے لیے ویریفائیڈ اکاﺅنٹ کے حصول کو آسان بنانے کا اعلان کیا ہے۔
اس سلسلے میں انسٹاگرام نے آزمائشی طور پر ایک فیچر متعارف کرایا ہے۔