اسلام آباد: ڈیموں کی تعمیر کی فنڈنگ کیلئے ایس ایم ایس سروس متعارف
اسلام آباد: ڈیموں کی تعمیر کی فنڈنگ کیلئے ایس ایم ایس سروس متعارف
موبائل صارفین میسج سروس کے ذریعے 10 روپے ڈیموں کے اکائونٹ میں عطیہ کرسکتے ہیںمیسج میں ڈیم لکھیں اور 8000 پر بھیج دیں،میسج بھیجنے کے کچھ دیر بعد آپ کو تصدیقی پیغام موصول ہوگا