مریم نواز کی فیصل آباد آمد: سا بق ایم این ایز ایم پی ایز نا ئب صدر کو اپنے اپنے حلقہ میں بلا نے کے لیے بضد
مریم نواز کی فیصل آباد آمد کے سلسلہ میں نون لیگ کا اجلاس ہلٹر بازی کا شکار سا بق ایم این ایز ایم پی ایز مسلم لیگ نون کی نا ئب صدر کو اپنے اپنے حلقہ میں بلا نے کے لیے بضد خفیہ اجلاس بغیر کسی نتیجہ کے ختم میڈ یا کا مکمل با ئیکاٹ تفصیل کے مطا بق ذرائع نے بتا یا کہ مسلم لیگ نون کی فیصل آباد آمد کے سلسلہ میں نون لیگ کا خفیہ اجلا س ہلڑ بازی کا شکار رہا سا بق وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودہری ٹکٹ ہو لڈر اسرار منے خان نوز شریف کے دست راست فاروق خان مریم نواز کو اپنے اپنے حلقے مین بلا نا چا ہتے ہیں جبکہ سا بق ایم پی اے نواز ملک سا بق سٹی میئر رزاق ملک چا ہتے ہیں کہ نون لیگ کی نا ئب صدر رانا ثناءللہ کے گھر آئے ذرائع کے مطا بق مسلم لیگ نون کا خفیہ اجلاس بغیر کسی نتیجہ کے ختل ہو گیا چودہری شیر علی گروپ کے ایم پی اے میاں طا ہر جمیل اور سا بو وفا قی وزیر مملکت برا ئے خزانہ راناافضل اجلاس مین شریک نہیں ہو ئے ضلعی صد میاں قاسم فاروق نے ورکرکنو نشن کی تجویز دی اور مریم نواز کی فیصل آباد آند کے لیے جگہ منتخب کر نے کے لیے کمیٹی بنا نے کا مشورہ دیا ذرائع کے مطا بق 17جولا ئی رانا ثناءللہ خاں کی لا ہور میں عدالت پیشی فیصل آباد سے وفکر لے جا کر بھر پور طا قت کا مظا ہرہ کر نے کا فیصلہ کیا جس کے لیے سٹی صدر ژیخ اعجاز ایڈووکیٹ نے تمام سابق ایم اینایز اور ایم پی ایز سمیتتما ٹکٹ ہو لڈرز کو ذمہ داریاں سونپ دی مسلم لیگ کے اس خفیہ اجلاس کا میڈ یا نے مکل با ئیکاٹ کیا ۔