سلیکٹیڈ کہاں ہو ؟ذرا بنی گالہ کے محل سے نکل کر دیکھو، 1977 کے بعد پہلی دفعہ آج پورا پاکستان بند ہوا ہے۔مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ 1977 کے بعد پہلی دفعہ پورا پاکستان بند ہوا ہے۔
سلیکٹیڈ کہاں ہو ؟
1977 کے بعد پہلی دفعہ آج پورا پاکستان بند ہوا ہے
ذرا بنی گالہ کے محل سے نکل کر دیکھو
پشاور سے کراچی تک
کارخانے بند
فیکٹریاں بند
بازار بند
دکانیں بند
میڈیا بند
زبانیں بند
یہ ہے خلق خدا کی آواز یہ ہے نقارہ خدا
گو سلیکٹیڈ گو! گو سازشی گو! pic.twitter.com/ErolUys1Pe
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) July 13, 2019
آل پاکستان انجمن تاجران کے مختلف گروپوں کی جا نب سے متفقہ طور پر 13جولائی کو ملک بھر میں شٹر ڈاون ہڑتال کے بعد ردعمل دےتے ہو ئے مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر لکھا ہے کہ 1977 کے بعد پہلی دفعہ پورا پاکستان بند ہوا ہے۔”سلیکٹیڈ کہاں ہو ؟ذرا بنی گالہ کے محل سے نکل کر دیکھو“۔ انہوں نے کہا ہے کہ پشاور سے کراچی تک کارخانے، فیکٹریاں،بازار،دکانیں،میڈیا،زبانیں بند ہیں، یہ ہے خلق خدا کی آواز یہ ہے نقارہ خدا ۔”گو سلیکٹیڈ گو! گو سازشی گو!۔