پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا یوم شہدائے کشمیر پر پیغام
13 جولائی 1931ع سمیت کشمیر کی آزادی کی جدوجہد کے تمام شہداء و اسیروں کا سلام پیش کرتا ہوں: بلاول بھٹو زرداری سرینگر میں 22 شہداء کی قربانی کشمیری عوام کے بے مثال جذبہِ آزادی و حریت کا نقطہ آغاز بنی: بلاول بھٹو زرداری ظالم و جابر ڈوگرہ راج کی طرح اُس کے پیروکار قابض بھارت نے بھی نہتے کشمیریوں پر بربریت کے تمام رکارڈ توڑ دیئے: بلاول بھٹو زرداری کشمیری شہداء کی دی گئی اذان کی بازگشت سے بھارتی حکمران لرزتے رہیں گے: بلاول بھٹو زرداری مودی جو چاہے کرلے، مستقبل قریب میں بھارت کی شکست اور کشمیریوں کی فتح نوشتہ دیوار ہے: بلاول بھٹو زرداری عالمی برادی مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم کا نوٹس لے، کیونکہ انسانیت ذمیدارانہ کردار کے علاوہ کچھ نہیں: بلاول بھٹو زرداری