جون 2021ء میں 2.7 ارب ڈالر کی رقم پاکستان آئی
کراچی: بیرون ملک مقی کارکنوں کی ترسیلات ِزر کی مد میں 2 ارب ڈالر سے زائد آنے کا ریکارڈ مسلسل تیرہویں مہینے جاری رہا۔ جون 2021ء میں تقریباً 2.7 ارب ڈالر (9 فیصد) نمو کی رقم پاکستان آئی۔ ترسیلات ِزر مالی سال 21ء میں 29.4 ارب ڈالر کی سالانہ تاریخی سطح تک پہنچ گئیں۔