رواں سال 37ممالک میں آم متعارف کرانے کیلئے آم کا تحفہ بھیج رہے ہیں: صدر مملکت
ایوانِ صدر میں مینگو فیسٹیول کی افتتاحی تقریب صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تقریب سے خطاب سے کیا ملکی زراعت کو بہتر بنانے کیلئے مربوط کوششوں کی ضرورت ہے:صدر مملکت ماضی میں پنجاب کے کسانوں نے امریکی زراعت کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا پاکستان میں دنیا کا بہترین نہری نظام موجود ہے ملکی پیداوار بڑھا کر مہنگائی کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے پاکستانی آم کا ذائقہ دنیا بھر میں مقبول ہے رواں سال 37ممالک میں آم متعارف کرانے کیلئے آم کا تحفہ بھیج رہے ہیں: مختلف اقدامات سے پاکستانی آم کو دنیا بھر میں متعارف کرایا جا سکتا ہے آم کی پیداوار اور معیار میں اضافے سے قیمتیں کم کی جا سکتی ہیں پھلوں کی پیدوار بڑھے گی تو ملک میں سرمایہ کاری بھی آئے گی: عوام سے اپیل ہے کہ عید کے موقع پر کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنائیں:صدر مملکت
#WaqtUpdates
ایوانِ صدر میں مینگو فیسٹیول کی افتتاحی تقریب
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تقریب سے خطاب سے کیا #MangoFestival #Mango @PresOfPakistan @ArifAlvi #WaqtUpdates @MoIB_Official pic.twitter.com/rpyiNDNkyj— Waqt News (@Waqtnewstv) July 13, 2021