وزیر اعلی پنجاب کا معروف اداکار مصطفی قریشی کی اہلیہ گلوکارہ روبینہ قریشی کے انتقال پر اظہار افسوس
وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کا معروف اداکار مصطفی قریشی کی اہلیہ گلوکارہ روبینہ قریشی کے انتقال پر اظہار افسوس, وزیر اعلی حمزہ شہباز کا مصطفی قریشی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کا پیغام،اللہ تعالٰی مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین