کیلیفورنیا (نیٹ نیوز) موبائل پر یوٹیوب نے ایک اور آسان سہولت متعارف کروا دی۔ یوٹیوب نے ایک فیچر سمارٹ آف لائن کو متعارف کرایا ہے جس کے تحت ویڈیوز کو کسی سمارٹ فون پر انٹر نیٹ کنکشن کے بغیر رات بھر میں ڈائون لوڈ کر سکیں گے اور انہیں کسی بھی وقت اور کہیں بھی دیکھا جا سکے گا۔ یوٹیوب نے یہ فیچر ابھی بھارت کے سمارٹ فون صارفین کے لیے متعارف کرایا ہے۔
انٹر نیٹ کے بغیر یوٹیوب ویڈیوز دیکھنا بھی ممکن ہوگیا
Jun 13, 2016 | 16:01