جے آئی ٹی ارکان شریف فیملی پر پی ایچ ڈی کرنے کا سوچ رہے ہیں: رانا ثناءاللہ
پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی جےآئی ٹی میں پیشی کےوقت کارکنوں کووہاں جمع ہونےکیلیےنہیں کہاگیا،، جے آئی ٹی نے تصویر لیک کرنےوالے کےخلاف مقدمہ کیوں نہیں کرایا،، تصویر لیک کرکے شریف فیملی کی ساکھ خراب کرنے کی کوشش کی گئی ،، سپریم کورٹ کے ججز انتہائی محترم ہیں ،انہیں اس معاملے کا نوٹس لینا چاہیے،، انکوائری کیلئے مرحومین سے متعلق ریکارڈ منگوایا جا رہا ہےرانا ثناء اللہ نے کہا کہ لگتاہے کہ جے آئی ٹی ارکان شریف فیملی پر پی ایچ ڈی کر رہے ہیں ،، پی ایچ ڈی کیلیےصرف شہباز شریف صاحب کو بلا لیا جائے وہ ہی کافی ہونگے انکوائری ایسے نہیں ہوتی کہ بچوں کے اسکولوں کے سرٹیفکیٹ مانگے جائیں ،، جے آئی ٹی روز نیا ایشو بناتی رہی تو کہیں سپریم کورٹ کے گلے نہ پڑجائے۔رانا ثنا اللہ نےوزیراعظم سے استعفے کا ان کا مطالبہ نہیں بیماری ہے،، یہ لاکھوں بار وزیراعظم سے استعفیٰ مانگ چکے ہیں