راولپنڈی کےعلاقہ ڈھوک بدھال میں دیرینہ رنجش پر فائرنگ سےایک شخص قتل جب10 افراد زخمی ہو گئے
جاتلی پولیس کے مطابق ڈھوک بدھال میں دو گروپوں کے مابین دیرینہ رنجنش تھی آج دونوں گروپ آمنے سامنے آگئے ،اور فائرنگ کردی ،جس کی زد میں آکرجابر نامی ایک شخص جاں بحق ،جبکہ دس افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ،،تاہم داکٹروں کے مطابق زخمیوں میں سے پانچ کی حالت تشویشناک ہے ، پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ،