Waqt News
Friday | May 20, 2022
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • بلاول بھٹو چینی وزیرخارجہ وانگ ژی کی خصوصی دعوت پر چین جائیں گے
  • گرمی سے شدید گبھراہٹ تو فالسے کا شربت پئیں
  • وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے اراکین پنجاب اسمبلی جگنو محسن، بلال اصغر وڑائچ اورمعاویہ اعظم کی ملاقات
  • عمرسرفراز چیمہ کی گورنر پنجاب کے عہدے سے ہٹانے کے خلاف درخواست پر اعتراض ختم
  • بجلی 4روپے 5پیسے مہنگی ہونے کا امکان
  • قومی اسمبلی کو بتایا گیا کہ آلودگی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے پاکستان کلین ایئر پروگرام شروع کیا گیاہے
  • کینیڈاکی جانب سے دو چینی کمپنیوں پر پابندی عائد
  • پاکستان تحریک انصاف کا وزارتِ حج سے فی الفور معاملے کی وضاحت کا مطالبہ
  • شہید ایس ایچ او شکیل خان پر دہشگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج
  • عمران خان آج ملتان جلسے میں اسلام آباد مارچ کی تاریخ دیں گے
  • قابض اسرائیلی فوج کے چھاپے، 10بے گناہ فلسطینی زیرحراست
  • امن وامان اور پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی سیکیورٹی کے حوالے سے اہم اجلاس
  • سپریم کورٹ کا حکم ، نیب نے تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی لگا دی
  • امریکا کی یوکرین کیلئے 40ارب ڈالر کے امدادی پیکج کی منظوری
  • وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے ایم ایس اور انچارج ڈاکٹروں کی سرزنش کی اور غفلت کا مظاہرہ کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا حکم بھی دے دیا
  • وزیراعظم شہباز شریف کریں گے آج کراچی کا دورہ
  • راولپنڈی بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے تحت پیپرز آؤٹ ہونے کامعاملہ،وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کاسخت ایکشن
  • انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مزید 40 پیسے اضافہ ہوا ہے اور وہ 200 روپے 40 پیسے کا ہوگیا
  • ’حمزہ شہباز کا انتخاب کالعدم قرار دیا جائے‘ ، پی ٹی آئی کی لاہور ہائیکورٹ میں درخواست
  • مسئلہ کشمیر حل کریں اور جنوبی ایشیا میں امن کے لیے دروازہ کھولیں۔وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری
  • سعودی عرب کا الجزائر کی اقوام متحدہ میں نشست کے لئے حمایت کا اعلان
  • امریکہ نے حزب اللہ پر نئی اقتصادی پابندیاں عائد کردیں۔
  • یوکرین کے دارالحکومت کیف میں3 ماہ بعد امریکی سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا گیا
  • عراق پر حملہ ظالمانہ اور بلاجواز تھا؛ جارج ڈبلیو بش اپنے ہی حکم پر کیے ہوئے حملے کو بلاجوز اور وحیشانہ تسلیم کربیٹھے
  • روڈ ریج کیس: نوجوت سنگھ سدھو کو قید کی سزا سنادی گئی
  • اقوام متحدہ کی عدم توجہ سے کشمیری اپنی سرزمین میں اقلیت میں تبدیل ہو رہے ہیں: وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری
  • پی سی بی نے سابق کھلاڑیوں کی پنشن میں ایک لاکھ روپے فی کس اضافہ کردیا
  • چیف ایگزیکٹو نے ایف آئی اے افسران کو تبدیل کیا، آپ نے سوموٹو کیوں لیا ؟: فضل الرحمان
  • اگر نواز شریف حکومت چھوڑتا ہے تو کیا دو تہائی اکثریت دو گے ؟: مریم نواز
  • حکومت کو سیاسی عدت کے دن پورے کرتے بھی نہیں دیکھ رہا ہوں: شیخ رشید

سپریم کورٹ نے شنگھائی الیکٹرک ،کے الیکٹرک اور وفاق سے جواب طلب کر لیا۔

Jun 13, 2017 | 16:45 4:45 PM, June 13, 2017
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
سپریم کورٹ نے شنگھائی الیکٹرک ،کے الیکٹرک اور وفاق سے جواب طلب کر لیا۔

چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ روایت بن گئی ہے تمام معاملات متعلقہ فورم کے بجائے سپریم کورٹ میں آجاتے ہیں۔ لوگ امید رکھتے ہیں انصاف صرف سپریم کورٹ سے ہی ملے گا۔ ہم کسی کو مایوس نہیں کریں گے۔ وکیل جماعت اسلامی رشید رضوی نے کہا کہ دوہزار پانچ میں کراچی الیکٹرک کی نجکاری ہوئی۔ ایک سال میں پندرہ سوسے زائد افراد بجلی کی بندش سے انتقال کرچکے ہیں۔ چیف جسٹس نے کہا کہ گرمیوں کی چھٹیوں کے باعث کیس نہیں سن سکتے۔ آدھے سے زیادہ ججز چھٹیاں نہیں کریں گے۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ عدالت کراچی کو ریلیف دے۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ کیالوڈ شیڈنگ ختم کرنے کاحکم دے سکتے ہیں۔ حکومت کے وسائل کومدنظر رکھ کر ہی احکامات دے سکتے ہیں۔ سماعت میں کے الیکٹرک کی جانب سے درخواست کو ناقابل سماعت قراردے دیا گیا۔ وکیل کے الیکٹرک خالد انور کا کہنا تھا کہ معاملہ سندھ ہائی کورٹ میں بھی زیرالتوا ہے۔ درخواستیں بدنیتی اور فراڈ پر مبنی ہیں چیف جسٹس نے کہا کہ عدالت کیس کوسننے کااختیار رکھتی ہے۔ وکیل جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ کراچی میں پیک آوراورنان پیک آور کے الگ ریٹس ہیں۔ پورے شہر سے پیک آورز کا بل وصول کیا جارہا ہے۔ کے الیکٹرک اربوں روپے کافراڈ کررہا ہے۔ عدالت نے متفرق درخواستوں پر کے الیکٹرک کونوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد تک ملتوی کردی۔

سپریم کورٹ کا حکم ، نیب نے تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی لگا دی
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • حکومت قائداعظم کے اصولوں کی پاسداری کرتے ہوئے جمہوریت ...

    Dec 25, 2011 | 15:50
  • عمران خان نے بلایا تو چلا آیا،ظلم کیخلاف بغاوت کریں ...

    Dec 25, 2011 | 20:36
  • Insight 24 December 2011

    Dec 25, 2011
  • Nawaiwaqt Today 25 December 2011

    Dec 25, 2011
متعلقہ خبریں
  • حلف کے خلاف ’پی ٹی آئی‘ کی درخواستوں پر حمزہ شہباز کو ...

    May 12, 2022 | 20:35
  • وزیراعظم ہاؤس سے متعلق من گھڑت خبر پر پاکستان نے بی بی ...

    Apr 20, 2022 | 21:32
  • لاہور ہائیکورٹ: مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست، ...

    Apr 25, 2022 | 15:37
  • ڈیزل الیکٹرک ہائبرڈ بسوں کی پہلی کھیپ کراچی کے لئے ...

    Apr 21, 2022 | 12:07
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group