شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس آج کرغزستان میں شروع ہوگا
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سڑکوں کیلئے 22 ارب، 62 کروڑ، 40 لاکھ روپے،تعلیم کیلئے 21 ارب، 65 کروڑ50 لاکھ،صحت کیلئے 10 ارب 26 کروڑ، کھیل وثقافت کے منصوبوں کیلئے 5 ارب، 66 کروڑ، 90 لاکھ روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔ بجٹ میں پشاور اور ہنگو میں وزیراعظم سستا گھر سکیم سمیت، صحت انصاف کارڈ، بلاسود قرضے، بلین ٹری سونامی منصوبے بھی شامل کئے گئے ہیں۔