چیئرمین پیپلزپارٹی بلاو بھٹو زرداری اور شاہد خاقان عباسی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور رہنما مسلم لیگ (ن) شاہد خاقان عباسی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے ۔ اس دوران بلاول بھٹو زرداری نے شاہد خاقان عباسی سے صحت کے بارے میں دریافت کیا۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ کورونا وبا کا شدت سے پھیلنا تشویشناک ہے ، وفاقی حکومت نے ڈاکٹروں اورطبی ماہرین کے مشوره پرعمل ہی نہیں کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ مجھے عوام کے ساتھ ڈاکٹروں اورطبی عملے کی زندگی کی بھی فکرہے۔ اس موقع پر بلاول بھٹوزرداری نے کی شاہد خاقان عباسی کی جلد صحتیابی کیلئے دعا بھی کی