الطاف حسین نے کہا کہ جرائم پیشہ لوگوں کونائن زیرونہیں ہوناچاہیےتھا:خورشید شاہ
سکھرمیں اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کا کہنا تھاکہ میٹروبس چلانے سے ملکی مسائل حل نہیں ہوں گے انھوں نےکہا کہ عمران خان ہارس ٹریڈنگ کی بات کرتےہیں، اگر ہارس ٹریڈنگ کی گئی توعمران خان یہ بتائیں کہ انھیں یہ سولہ ووٹ کیسےملے؟،خورشیدشاہ نے کہاکہ مجاہدین کےنام پرملک کاامن تباہ کیاگیا،قائد حزب اختلاف کاکہناتھاکہ الطاف حسین نےکہاجرائم پیشہ لوگوں کونائن زیرونہیں ہوناچاہیےتھا