فٹ بال ورلڈ کپ ے پری کوارٹر فائںل میں یمن نے پاکستان کو تین کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی

دوحا کے شیخ حماد سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے تیسرے منٹ میں یمن نے گول کر کے برتری حاصل کر لی ،یمن کی جانب سے پہلا گول فارورڈ عبدالواسع نے کیا ،کھیل کے ستاون ویں منٹ میں یمن کے محمد بوکشان نے گول کر کے یمن کی برتری دو گول کر دی پاکستان کا واحد گول کھیل کے انہترویں منٹ میں پنلٹی شوٹ پر حسن بشیر نے کیا ادھر بھارت نے اپنا پہلا میچ نیپال سے جیتا ،بھارت کا سکور دو جبکہ نیپال کا صفر رہا ،کوالیفائرز میں ایک اپ سیٹ بھی ہوا جب برو نائی نے تائیوان کو ایک صفر سے شکست دے کر سب کو حیران کر دیا